ننکانہ صاحب کی مشہور دیسی گھی کی مٹھائی ’من پسند‘: ذائقہ، روایت اور عقیدت کا امتزاج

اتوار 28 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب کے تاریخی شہر ننکانہ صاحب کی پہچان صرف مذہبی ہم آہنگی اور گوردوارہ جنم استھان تک محدود نہیں، بلکہ یہاں کی دیسی گھی سے تیار کردہ مشہور مٹھائی ’من پسند‘ بھی عالمی سطح پر اس علاقے کی شناخت بن چکی ہے۔

خالص دودھ، دیسی گھی، خشک میوہ جات اور روایتی طریقے سے تیار کی جانے والی یہ مٹھائی برسوں سے اپنی لذت، خوشبو اور خالصتاً دیسی ذائقے کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ ہمسایہ ملک بھارت سمیت مختلف ممالک میں بہت پسند کی جاتی ہے۔

ذائقے میں اپنی مثال آپ ’من پسند‘ کو لوگ تحفے کے طور پر بھجواتے ہیں جبکہ ننکانہ صاحب آنے والے سکھ اور ہندو یاتری خصوصی تحفے کے طور پر اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔

یہ نہ صرف ذائقے کی سوغات ہے بلکہ رواداری، ثقافتی میل جول اور مقامی فنِ تیاری کی ایک خوبصورت علامت بھی سمجھی جاتی ہے۔

اس مٹھائی کی تیاری کیسے کی جاتی ہے؟ جانیے ملک عمران شاہد کی اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس ابتدائی ٹریڈنگ میں 3,300 پوائنٹس گر گیا

نامناسب اور ذاتی سوالات پر اداکارہ میرا ارشاد بھٹی کا پوڈکاسٹ چھوڑ کر چلی گئیں

اعلیٰ سپرمارکیٹس سے چوری کی منصوبہ بندی کرنے والا گروہ گرفتار، 6 خواتین بھی شامل

پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 23 مزدور ہلاک، متعدد زخمی

دنیش ترویدی بنگلہ دیش میں نئے بھارتی ہائی کمشنر ہوں گے؟

ویڈیو

پاکستان دنیا بھر میں امن کا سفیر بن کر سامنے آیا، شیخ حسن سروری

ضلع مہمند کے عمائدین کا پاک فوج اور حکومت پر اعتماد، امن کوششوں پر خراجِ تحسین

‘پاؤں نہیں مگر ہاتھ تو ہیں نا’، فور ویل بائیکیا چلا کر گھر کی کفالت کرنے والا باہمت نوجوان

کالم / تجزیہ

مطالعہ پاکستان : بنیان مرصوص ایڈیشن

امریکا ایران مذاکرات: کیا ہونے جا رہا ہے؟

ہنساتے ببو برال کی اداس کہانی