جمعرات 25 مئ کو امریکی ڈالر سمیت دیگر اہم کرنسیوں کی قیمت کیا رہی؟

جمعرات 25 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل تین روز اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی۔

حالیہ تبدیلی کے بعد کے بعد انٹربینک میں ڈالر  285روپے 75 پیسے روپے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر 287 روپے 13پیسے  کا رہا۔

جبکہ تاریخ میں پہلی بار امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں 312 روپے کا ہوگیا، ایکسچینج کمپنیز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران تین روپے اضافے کے بعد ڈالر 309 روپے سے بڑھ کر 312 روپے کا ہوگیا ہے۔

سعودی ریال 76.19 روپے، اماراتی درہم 77.81 روپے،  قطری ریال 78.37 روپے، کویتی دینار 929.33 روپے اور بحرینی دینار 757.71 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 186 روپے 59 پیسے، کینیڈین ڈالر 210 روپے 18 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 353 روپے 66 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم