’تحریک انصاف کا وفد اسپیکر سے ملاقات کے لیے آج اسلام آباد نہیں آیا‘

جمعرات 8 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے واضح کیا ہے کہ تحریک انصاف کے کسی وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے آج ملاقات شیڈول نہیں تھی۔ سیکرٹریٹ نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ  اسپیکر سے متعلق کسی بھی خبر کی اشاعت سے پہلے تصدیق کر لی جائے تاکہ غلط معلومات کی روک تھام ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں:اسپیکر ایاز صادق اور جے شنکر کی ملاقات، اصل میں کیا ہوا؟

قومی اسمبلی کے ترجمان نے بتایا کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اس وقت اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا سیکرٹریٹ اور اسپیکر کی مصروفیات اور مصدقہ خبروں کے حوالے سے ہر وقت دستیاب ہیں تاکہ کسی بھی غیر مصدقہ خبر کی اشاعت سے بچا جا سکے۔

ترجمان نے زور دیا کہ میڈیا کو چاہیے کہ وہ اسپیکر سے متعلق خبریں نشر کرنے سے پہلے ہمیشہ تصدیق کریں تاکہ شفاف اور درست اطلاعات فراہم کی جا سکیں۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف بڑا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ملزم گرفتار، 42 مقدمات میں مطلوب نکلا

’آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی‘،صدر ٹرمپ کا ایران سے امن معاہدے میں بڑی پیشرفت کا دعویٰ

بہاولپور: کھیتوں میں بکریاں جانے پر خاتون پر تشدد، ملزمان نے گھر نذرِ آتش کردیا

پاک ایران امریکا سفارت کاری رنگ لے آئی، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے اہم پیش رفت کی تصدیق کر دی

واشنگٹن لرز اٹھا: وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کرنے والا مسلح شخص سیکرٹ سروس کی جوابی کارروائی میں ہلاک

ویڈیو

عید الاضحیٰ: پشاور میں باربی کیو کی تیاریوں کے منفرد انداز

لگژری فارم ہاؤس! جہاں کروڑوں روپے مالیت کے قربانی کے بیل رہتے ہیں

عیدالاضحیٰ کے موقع پر کون سے سیاحتی مقامات سیر و تفریح کے لیے بہترین ہیں؟

کالم / تجزیہ

بدرالدین بدر، معروف ادیبوں کا ایک فراموش کردہ دوست

ڈونلڈ ٹرمپ کی قربانی

نریندر مودی صحافیوں سے کیوں خوفزدہ ہیں؟