گوگل میٹ نے ہائبرڈ میٹنگز مزید آسان بنادیں

بدھ 14 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گوگل میٹ نے صارفین کے لیے ہائبرڈ میٹنگز کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ اب جب صارف کانفرنس روم میں موجود ہوتا ہے، تو گوگل میٹ خود بخود ’یوز کمپینیئن موڈ‘ آپشن کو فعال کر دیتا ہے، تاکہ میٹنگ کے آغاز میں بغیر گونج (ایکو) کے صاف آواز کے ساتھ ملاقات شروع ہو۔

یہ بھی پڑھیں: گوگل کی بڑی چھلانگ، میٹا کے ساتھ بڑا کلاؤڈ معاہدہ کرلیا

کمپینیئن موڈ کو منتخب کرنے سے صارفین خود بخود صحیح روم میں چیک ان ہوجاتے ہیں، اضافی دستی اقدامات کی ضرورت نہیں رہتی۔ یہ خاص طور پر اُن میٹنگز کے لیے مددگار ہے جہاں متعدد ڈیوائسز ایک ساتھ ہورہی ہوں، اس سے ہائبرڈ میٹنگز میں رکاوٹ کم ہوتی ہے اور کام کی جگہ پر تعاون میں آسانی آتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گوگل میپس کی سیٹنگز اسکرین نئے ڈیزائن کے ساتھ متعارف

اس فیچر کے لیے گوگل میٹ اور جی میل کے نئے ورژنز درکار ہیں:، اینڈرائیڈ پر گوگل میٹ ورژن 336.0 اور جی میل ورژن 2025.12.01، جبکہ آئی او ایس پر گوگل میٹ ورژن 336.0 اور جی میل ورژن 6.0.251201 ہونا ضروری ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘