ترکیہ صدارتی انتخاب: ووٹنگ کا وقت ختم، گنتی شروع

اتوار 28 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ترکیہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع  کر دی گئی ہے۔

صدررجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ امینہ اردوان نے استنبول میں اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔ جبکہ ملت اتحاد کے صدارتی امیدواراور رپبلکن پیپلز پارٹی کے چیئرمین کمال قلیچ دار اوغلو اوران کی اہلیہ سیلوی قلیچ دار اوغلو نے دارالحکومت انقرہ میں ووٹ ڈالا۔

رجب طیب اردوان کے مد مقابل امیدوار قلیچ دار اوغلو اپنا ووٹ ڈال رہے ہیں

واضح رہے کہ ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹ ڈالنے کا عمل 7 بجے تک جاری رہے گا۔

الیکشن کمیشن کے سربراہ احمد ینیر نے بھی اپنا ووٹ انقرہ میں ووٹ ڈالا۔ ادھر ووٹ ڈالنے کے بعد انہوں نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آج کے انتخابات کے نتائج کا اعلان 14 مئی کے انتخابات کے مقابلے میں زیادہ جلدی کردیا جائے گاعوام کو زیادہ تاخیر کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: 19 روز بعد سندھ پولیس نے خاموشی توڑ دی، طبی اور ڈیجیٹل شواہد کا جائزہ جاری

شامل حسین اور سعد خان کی سینچریاں، شاہین کی تباہ کن بولنگ، پاکستان گولڈ نے نیشنل چیمپیئنز کپ جیت لیا

عمران خان کے لیے این آر او حاصل کرنے کی پی ٹی آئی کی خواہش نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، خواجہ آصف

ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی کا نیتن یاہو کو غزہ امن منصوبے میں رکاوٹیں نہ ڈالنے کا مشورہ

جی سی ایس ای کے بعد ٹی لیولز، گریڈز کتنے اہم اور اے لیولز سے کیسے مختلف، اس کورس کا پاکستان میں کیا مستقبل ہے؟

ویڈیو

پاکستان میں خواتین معذوری کے ساتھ کن مسائل کا سامنا کرتی ہیں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو ’سفید جھنڈا لہرانے‘ کا مشورہ، ایرانی حکام کو ماہر کھلاڑی بھی قرار دے دیا

6 ماہ کے اندر نئے صوبے بنانے کا فیصلہ، کیا نئی آئینی ترمیم آرہی ہے؟

کالم / تجزیہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک

وزیر اعلیٰ اسلام آباد کا اقتدار کب ختم ہوگا؟

انتقال کے 29 برس بعد