حج ویزا کے لیے سعودی بائیو میٹرک لازمی، گھر بیٹھے ایپ کے ذریعے بھی کی جاسکتی ہے، وزارت مذہبی امور

جمعہ 30 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزارت مذہبی امور نے سعودی حج ویزہ کے لیے بائیو میٹرک کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ ترجمان وزارت نے کہا کہ تمام عازمین حج ’سعودی ویزا بائیو‘ ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد مکمل کریں۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=sa.gov.mofa.saudivisabio&pcampaignid=web_share

مزید پڑھیں:  سعودی وزارت حج و عمرہ کا عرفاتِ جبل پر زائرین کے لیے آگاہی اور رہنمائی پروگرام جاری

وزارت کے مطابق حج ویزا کے حصول کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازمی ہے۔ اگر کسی عازم حج کے لیے ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک ممکن نہ ہو سکے تو وہ قریبی سعودی تاشیر سینٹرز سے 8 فروری سے قبل بائیو میٹرک مکمل کروا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: حج کوٹہ 2 لاکھ 30 ہزار کرنے کے لیے سعودی حکام سے رابطے میں ہیں، وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف

ترجمان نے خبردار کیا کہ بائیو میٹرک مکمل نہ ہونے کی صورت میں حج ویزہ نہیں جاری کیا جائے گا۔ مزید براں، سعودی تاشیر سینٹرز کی تفصیلات اور بائیو میٹرک کے لیے رہنمائی پاک حج موبائل ایپ پر دستیاب ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن پر توجہ، عوام کو جدید سہولتیں فراہم کریں گے، شزا فاطمہ

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ہوشربا انکشافات، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش

’وہ اپنا ذہنی توازن کھو رہے ہیں‘، جھیل کا نام تبدیلی کرنے کے فیصلے پر امریکیوں کی ٹرمپ پر تنقید

عمران خان کے بچوں کی طرح غزہ کے قیدیوں کے بچوں کو بھی بولنے کا موقع دیں، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کو جواب

ویڈیو

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں