بنگلہ دیش کے عام انتخابات 2026 کی تصویری جھلکیاں: 12 کروڑ 70 لاکھ ووٹرز جمہوریت کا امتحان دے رہے ہیں

جمعرات 12 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بنگلہ دیش قریباً 12 کروڑ 70 لاکھ ووٹرز جمہوریت کا امتحان دے رہے ہیں۔ یہ انتخابات اگست 2024 میں طلبا کی قیادت میں عوامی تحریک کے بعد طویل عرصے تک اقتدار میں رہنے والی شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد ملک کی جمہوریت کے لیے اہم ہیں۔ مقابلہ براہِ راست بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) اور جماعتِ اسلامی کے اتحاد کے درمیان ہے۔

بنگلہ دیش کے عام انتخابات کے دوران ڈھاکا میں قائم پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالنے کے لیے انتظار کرتی ہوئی خواتین۔
ڈھاکا: نگلہ دیش کے عام انتخابات کے دوران خواتین پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالنے کے لیے باری کا انتظار کررہی ہیں۔
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے رہنما شفیق الرحمن (درمیان میں) ڈھاکا میں عام انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔
بنگلہ دیش کے عام انتخابات کے موقع پر ڈھاکا کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ووٹرز کی آمد کے دوران سیکیورٹی اہلکار نگرانی کرتے ہوئے۔
ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے عام انتخابات کے دوران ایک خاتون پولنگ اسٹیشن پر اپنا ووٹ ڈال رہی ہیں۔
ڈھاکا: بنگلہ دیش میں 13ویں عام انتخابات کے دوران شہری ووٹ ڈالتے ہوئے۔
بنگلہ دیش کے عام انتخابات کے دوران ڈھاکا میں قائم پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالنے کے لیے انتظار کرتی ہوئی خواتین۔
ڈھاکا: بنگلہ دیش کے عام انتخابات کے دوران سیکیورٹی اہلکار گھوڑے پر گشت کر رہا ہے۔
ڈھاکا: بنگلہ دیش کے عام انتخابات کے دوران سیکیورٹی اہلکار پولنگ اسٹیشن کے باہر مستعد کھڑے ہیں۔
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس (دائیں) ڈھاکا میں عام انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالنے کے لیے پہنچتے ہوئے اشارہ کر رہے ہیں۔

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس (دائیں) ڈھاکا میں عام انتخابات کے دوران ووٹ ڈالنے کے بعد ہاتھ ہلاتے ہوئے۔
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس (دائیں) ڈھاکا میں عام انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈال رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں