پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا

اتوار 1 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل کردیا۔

ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اب کل دن ساڑھے دس بجے کے بجائے سہ پہر 3 بجے ہوگا۔

ترجمان قومی اسمبلی نے بتایا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پارلیمنٹ کے مشترکہ وقت کا اجلاس سہ پہر 3 بجے سے تبدیل کرکے ساڑھے 10 بجے مقرر کردیا تھا، تاہم ایک بار پھر ترمیم کردی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کیا ٹام ہالینڈ ہمیشہ کے لیے اسپائیڈر مین کو الوداع کہنے والے ہیں؟

وزیراعظم نے ورلڈ بینک کی مالیاتی رپورٹ کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی

ترک اپوزیشن پارٹی کے میئر اردال بشکچی اوغلو کرپشن کے الزام میں گرفتار

پاکستان کو وار رسک انشورنس فہرست سے نکالنے کا فیصلہ، اسحاق ڈار کا خیرمقدم

لائیودہشتگردوں کے لیے اب کوئی رعایت نہیں، یا ہتھیار ڈالیں یا آپریشن کا سامنا کریں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ویڈیو

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

فون گرو فارم خانیوال: جدید زراعت اور لائیو اسٹاک کی ترقی کا ایک مثالی ماڈل

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘