مسئلہ کشمیر حل تو ایٹم بم ختم؟ عمران خان کا بیان پھر وائرل، علیمہ خان کا موقف بھی سامنے آگیا

بدھ 4 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سابق بیان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے جس میں انہوں نے مسئلہ کشمیر کے حل کی صورت میں پاکستان کو ڈی نیوکلیئرائز کرنے سے متعلق مؤقف پیش کیا تھا۔ اس بیان کے تناظر میں ان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام محض دفاعی حکمتِ عملی اور ڈیٹرنس کے لیے ہے نہ کہ اس کے استعمال کے لیے۔

علیمہ خان سے صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان کا ایک انٹرویو دوبارہ وائرل ہو رہا ہے کہ اگر کشمیر کا مسئلہ ہو جاتا ہے تو ہم پاکستان کو ڈی نیوکلیئرآئز کریں گے اس بیان کو کیسے دیکھتی ہیں؟

علیمہ خان نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’اگر کوئی حملہ نہ کرے تویہ ڈیٹرنٹ ہے۔ یہ نہیں کہ آپ استعمال کریں گے‘۔ علیمہ خان نے کہا کہ ’کون سا بارڈر کھلا ہے ہمارا تو کوئی بارڈر نہیں کھلا ہوا۔ ہمسایوں کے تعلقات اچھے ہوں انڈیا کے ساتھ تنازعات ختم ہوجائیں۔ باقی ممالک کے ساتھ تعلقات اچھے ہوں جنگ نہ لڑیں تو آپ کو بم کی ضرورت نہیں پڑے گی‘۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

تنویر الیاس کو نیلم سے شکست، آئی پی پی نے تیسرے مرحلے کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

بلوچستان کابینہ کے تاریخی فیصلے، گوادر میں 14 ارب ڈالر کے بڑے گیس ٹرمینل کی منظوری

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد میں اندرونی اختلافات پر تصادم، فائرنگ اور پتھراؤ، متعدد رہنما اور کارکنان زخمی

سوات کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش دھماکہ، پولیس جوانوں سمیت 14 افراد جاں بحق، 18 سے زیادہ زخمی

آزاد کشمیر انتخابات: وادی کی 5 نشستوں کے نتائج آگئے، ن لیگ نے 3، پیپلز پارٹی نے 2 نشستیں جیت لیں

ویڈیو

فیفا میں اعتماد کا بحران، انفانٹینو کی قیادت ناقابل قبول قرار

40 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے والے ین کو سہارا دینے کے لیے ٹوکیو اور واشنگٹن متحرک

براڈ پیک پر برفانی تودے سے ہلاک نرمل پرجا کی لاش مل گئی، ریسکیو آپریشن جاری

کالم / تجزیہ

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور