پوری پاکستانی قوم اپنی افواج کے ساتھ حرمین کی حفاظت کے لیے ہر وقت تیار ہے، ارکان پارلیمنٹ کی رائے

جمعرات 17 ستمبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مختلف ارکانِ پارلیمنٹ نے مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے پاکستان سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ ارکانِ پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ حرمین شریفین کی حفاظت کرنے والی قوتیں اور ربِ ذوالجلال حملہ آوروں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مقدس مقامات کو نشانہ بنانے کی کوشش ظلم اور انتہائی زیادتی ہے، جس پر حملہ آوروں کو ان شاء اللہ اس کا بدلہ ملے گا۔
مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

حارث کھوکھر کے اپنی بھابھی کے ساتھ ناجائز تعلقات؟ رشتہ تڑوانے میں دشمن کون؟ لڑائی کے بعد ہنی مون کیسا رہا؟ ڈاکٹر نبیحہ کے انکشافات

نیند کی کمی پوری کرنے کا درست طریقہ کیا ہے؟

اداکارہ کرن خان نے نازیہ حسن کے سابق شوہر سے دوسری شادی کرلی

’قاسم اور سلیمان کی امی کو شادی کی مبارکباد‘، طلال چوہدری کا جمائما گولڈ اسمتھ کے لیے خصوصی پیغام

لاہور ہائیکورٹ نے رضوان کی این سی سی آئی اے کے نوٹس کے خلاف درخواست مسترد کردی

ویڈیو

حارث کھوکھر کے اپنی بھابھی کے ساتھ ناجائز تعلقات؟ رشتہ تڑوانے میں دشمن کون؟ لڑائی کے بعد ہنی مون کیسا رہا؟ ڈاکٹر نبیحہ کے انکشافات

حکومت کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کے لیے آئی ایم ایف سے بات کی جائےگی، شائستہ پرویز ملک

مکہ مکرمہ پر ڈرون حملہ پاکستان کے لیے ’سپر ریڈ لائن‘، صورتحال انتہائی خطرناک رخ اختیار کرسکتی ہے، جنرل (ر) زاہد محمود

کالم / تجزیہ

غلطی، معافی، اور نفسیاتی قید

مکہ امت کی ریڈلائن ہے؟

نئے انتظامی یونٹ: پیپلز پارٹی کیوں غصے میں ہے؟