پی آئی اے اب یومیہ 2 پروازیں دبئی اور ابو ظبی کے لیے آپریٹ کرے گی

بدھ 4 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی ائیرلائن پی آئی اے کو متحدہ عرب امارات کے لیے روزانہ 2 پروازیں چلانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کے بعد بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کردیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے فی الحال یومیہ ایک پرواز دبئی اور ایک ابو ظبی کے لیے آپریٹ کر رہی ہے۔

ریاض اور مدینہ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں معمول کے مطابق جاری ہیں جبکہ دمام کے لیے پروازیں بحرین پر حالیہ میزائل حملے کے بعد عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔

امید کی جا رہی ہے کہ یہ پروازیں جلد دوبارہ بحال ہو جائیں گی۔

مزید پڑھیے: پی آئی اے کے بعد اب کن اداروں کی نجکاری ہوگی؟ وفاقی وزیر مملکت نے بتا دیا

سعودی عرب کے لیے پروازیں بحیرہ عرب کے راستے یمن سے ہو کر پہنچ رہی ہیں جبکہ یورپ اور کینیڈا کے لیے پروازیں افغانستان کے واخان علاقے اور تاجکستان کے راستے آپریٹ کی جا رہی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹیکس اصلاحات میں شفافیت کے لیے تھرڈ پارٹی آڈٹ یقینی بنایا جائے، وزیر اعظم شہباز شریف

’آخر مزید کتنے بچوں کی جانیں جائیں گی؟‘، پمز میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت پر شوبز شخصیات پھٹ پڑیں

یورپ کے معمر ترین حکمران شاہ ہارالڈ پنجم انتقال کرگئے، نیا بادشاہ کون ہوگا؟

’روز 1300 بچے مر رہے ہیں، اگلے بچے کو مرنے سے بچائیں‘، وزیر صحت کا قومی اسمبلی میں جذباتی خطاب

کیرولین لیویٹ کا وائٹ ہاؤس میں آخری دن بچوں کے نام، بریفنگ روم میں جذباتی لمحات

ویڈیو

دفاعی تعاون کے بعد پاک سعودی اقتصادی و زرعی شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق، ٹیکنالوجی، پانی اور زرعی تجارت میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

پمز آتشزدگی: جدید فائر سیفٹی نظام ہوتا تو اتنا بڑا سانحہ نہ ہوتا

بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ بحال، علی امین گنڈاپور عرصے بعد متحرک ہوگئے، سہیل آفریدی سے بھی دوریاں ختم

کالم / تجزیہ

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ