نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، علاقائی امور پر گفتگو

منگل 24 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریاٹ نے ملاقات کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر جین میریاٹ نے آج نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات کی،ملاقات میں علاقائی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی ناظم الامور کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ نے اس موقع پر زور دیا کہ سفارتکاری اور بات چیت ہی واحد قابلِ عمل راستہ ہیں اور تنازع کے جلد از جلد حل کی ضرورت انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خدمت کا موقع ہر کسی کو نہیں ملتا، عہدہ اللہ کی امانت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل کیوں منتقل کیا گیا؟ پی ٹی آئی کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

حکومت نے عدالتی حکم کی روح کے مطابق عمران خان کا طبی معائنہ کرا دیا

’گووندا اور کومل شادی کرنے والے تھے‘، طلاق کیس واپس لینے کے بعد بیوی سنیتا آہوجا کا انکشاف

صومالیہ: ترک ہتھیار لے جانے والا کارگو جہاز قزاقوں نے ہائی جیک کرلیا، 6 بھارتی بھی سوار

ویڈیو

بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے، ہمیشہ ایک رہے گا، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم

الیکٹرک بائیک یا اسکوٹر خریدیں، ایک لاکھ روپے حاصل کریں

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

کالم / تجزیہ

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک