اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی، سابقہ ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گرفتار

بدھ 25 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی پولیس نے ایک مؤثر کارروائی کے دوران سابقہ ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور اعجاز بیگ کو گرفتار کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں: چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سیکیورٹی، اسلام آباد پولیس کا فلیگ مارچ

گرفتار ملزم کے قبضے سے تھانہ شمس کالونی کی حدود سے چوری کی گئی 3 موٹر سائیکلیں، جن کی مالیت لاکھوں روپے ہے، برآمد کر لی گئیں۔ اس کے علاوہ وارداتوں میں استعمال ہونے والا 30 بور پستول معہ ایمونیشن بھی ضبط کیا گیا۔

مزید پڑھیں: اسلام آباد پولیس کا منظم گینگز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن، 5 گرفتار

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا کے ایران پر  نئے فضائی حملے ، متعدد مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کی کامیاب کارروائیاں، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے مشترکہ پناہ گاہ ڈھونڈنے پر مجبور

شارجہ سے کراچی آنے والا پاکستانی کارگو کمپنی کا طیارہ لاپتا، تلاش کا عمل شروع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

فٹبال ورلڈ کپ: 2 گول کے خسارے کے باوجود ارجنٹینا کا آخری لمحات میں کم بیک، مصر کو ہراکر کوارٹر فائنل میں داخل

ویڈیو

خیبرپختونخوا حکومت کی اپنے لیے مراعات، نئے قانون میں خاص کیا ہے؟

خیبر پختونخوا اسمبلی ایک دہائی بعد بھی مکمل پیپر لیس کیوں نہ بن سکی؟

سرگودھا میں لاہور کی طرز پر شاندار ترقیاتی کام، شہری وزیراعلیٰ مریم نواز کی خدمات کے معترف

کالم / تجزیہ

سندھ طاس: بھارت کی اسٹریٹیجک مس کیلکولیشن

فیفا فٹبال میں چھپی صدی کی کہانی

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش