وفاقی آئینی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف درخواست کی سماعت ملتوی کر دی

جمعرات 26 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی آئینی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف بانی پاکستان تحریک انصاف کی رہائی کے لیے فورس بنانے سے متعلق دائر درخواست کی سماعت مؤخر کر دی۔

مزید پڑھیں:کیا تحریک انصاف مکتی باہنی کے راستے پر چل رہی ہے؟

سماعت جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ سیاسی بیانات پر عدالت مداخلت نہیں کر سکتی اور اگر کوئی ٹھوس شواہد یا فورس بنانے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہو تو وہ اس کا جائزہ لے سکتی ہے۔

مزید پڑھیں:ذوالفقار علی بھٹو کا مصور دوست

درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے مزید وقت کی استدعا کی تاکہ ثبوت پیش کر سکیں، جسے عدالت نے منظور کر لیا اور کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

طیارے کے واش روم میں خرابی، پرواز دو بار ڈائیورٹ، مسافروں کا انوکھا سفر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں یومِ آزادی کی شاندار تقریب، ندیم لونے والا کے سروں پر شائقین جھوم اٹھے، محسن نقوی بھی شریک

خضدار کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، صوفی سٹی منڈی بہاؤ الدین میں عظیم الشان تقریب

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی