پشاور: سیلاب میں گِھرے عملے کیجانب سے امتحانی پرچوں کو بہنے سے بچانے کی ویڈیو وائرل

جمعہ 3 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور میں امتحانی پرچہ لے جانے والا عملہ اچانک سیلابی ریلے میں پھنس گیا، تاہم عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پرچہ پانی میں بہنے سے بچا لیا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق یہ عملہ جماعت نہم کا پرچہ لنڈی کوتل کے امتحانی ہال لے جا رہا تھا کہ راستے میں اچانک ریلے میں پھنس گیا۔

یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات، 17 افراد جاں بحق

عملے کی بروقت کوششوں کی بدولت پرچہ محفوظ رہا، لیکن پھنس جانے کے باعث آج ہونے والا پرچہ تاخیر کا شکار ہوا۔

محکمہ تعلیم نے طلبا کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پرچہ مکمل اور بغیر نقصان کے امتحانی ہال پہنچا دیا گیا ہے اور امتحان مقررہ وقت سے تھوڑی تاخیر کے ساتھ شروع ہوا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دل کے دورے کے خطرے میں کولیسٹرول کی سطح میں تبدیلی ٹرائی گلیسرائیڈز سے زیادہ اہم قرار

پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم گزشتہ 50 برس کی بدترین ٹیم قرار؟

موبائل فون کا جھگڑا خاندان کو لے ڈوبا، نوجوان کو بچاتے والدین بھی پہاڑی سے گر کر ہلاک، ویڈیو وائرل

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘