خیبر پختونخوا: بارشوں سے جانی و مالی نقصانات، 47 افراد ہلاک، 117 زخمی

منگل 7 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے سبب پچھلے چند روز میں 47 افراد ہلاک اور 117 زخمی ہوئے ہیں، جبکہ 652 گھر متاثر ہوئے، جن میں 98 مکمل طور پر منہدم ہوئے۔

مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے 30 افراد جاں بحق، 85 زخمی، مزید تفصیلات جاری

پی ڈی ایم اے کے مطابق متاثرہ اضلاع میں ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ کے ذریعے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بارشوں کا سلسلہ 6 تا 9 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے، عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ بلاوجہ سفر سے گریز کریں اور حکومتی ہدایات پر عمل کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘