وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات

منگل 7 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہاکہ میرے والد سابق وزیراعظم آزادکشمیر ممتاز حسین راٹھور (مرحوم) اور نواز شریف کے درمیان خوشگوار تعلقات کی میراث آج بھی ہمارے لیے باعثِ تحریک ہے۔

انہوں نے مریم نواز کے اقدامات کو عوام دوست قرار دیا، خصوصاً پنجاب میں مقیم کشمیری مہاجرین کی بحالی اور آزاد جموں و کشمیر کو پنجاب سے ملانے والی سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کے مثبت ردعمل پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہاکہ ہم اپنے عوام کی فلاح و ترقی کے لیے پُرعزم ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘