پاکستان کے سفیر کی مدینہ کے گورنر سے ملاقات، دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 9 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کے سفیر نے مدینہ کے گورنر سے ملاقات کی، اس دوران دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے مدینہ ریجن کے گورنر، شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نوبیل امن انعام 2026 کے لیے 287 نامزدگیاں موصول، ٹرمپ، زیلینسکی اور گریٹا تھنبرگ بھی شامل

پیٹرول 6 روپے 51پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے 39 پیسے فی لیٹر مہنگا

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2 کوششیں ناکام، 13 شدت پسند ہلاک

پیٹرول شارٹ ہونے کی افواہ، راولپنڈی اسلام آباد کے پمپس پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں

بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن جدید دور میں داخل، بوئنگ سے بڑا معاہدہ

ویڈیو

پیٹرول شارٹ ہونے کی افواہ، راولپنڈی اسلام آباد کے پمپس پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں

پیٹرول پرائس میں اضافہ، پی ٹی آئی میں لڑائیاں، ایران نے امریکا کو حتمی تجاویز بھیج دیں

کیا امریکا اور ایران میں امن معاہدہ ہوگا؟ جانیے ارکانِ پارلیمنٹ کی رائے

کالم / تجزیہ

امریکی دبدبہ

چندی گڑھ میں لاہوری

جعفر پناہی کی آف سائیڈ کھلاڑی