عالمی کشیدگی : سامعہ خان کی 2023 کی پیشگوئی درست ثابت، ویڈیو وائرل

جمعہ 10 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 پاکستان کی نامور ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان کی سال 2023 میں کی گئی ایک پیش گوئی حالیہ دنوں میں دوبارہ زیرِ بحث آ گئی ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ دنیا ایک بڑے عالمی تنازع کی طرف بڑھ رہی ہے تاہم پاکستان اس تنازع میں براہِ راست شامل نہیں ہوگا بلکہ بعض اہم عالمی فیصلوں میں مرکزی کردار ادا کرے گا۔

سامعہ خان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ ان کی 2023 کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی ہے، کئی صارفین ان کی دیگر پیش گوئیوں کے بارے میں بھی بات کرتے نظر آئے اورکہا کہ وہ ہمیشہ ٹھیک کہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Abdul Aziz – AZIIZIIA (@azizia.__)

ایک صارف کا کہنا تھا کہ ان کی تقریباً تمام پیش گوئیاں ہی درست ثابت ہوئی ہیں کیونکہ میں کو کافی وقت سے فالو کر رہی ہوں، جبکہ کئی صارفین نے کہا کہ پاکستان خطے میں ہمیشہ ہی اہم رہا ہے اور ثالثی کے لیے جانا جاتا ہے اس میں سامعہ خان نے کوئی انوکھی بات نہیں کی۔

واضح رہے کہ امریکا اور ایران کے جنگ بندی میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا جس کا عالمی برادری نے خیرمقدم کیا ہے اور خطے میں کشیدگی کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس پیش رفت کو پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے اور پاکستان کی امن قائم کرنے کی کوششوں کو بین الاقوامی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

افریقہ کی منڈیوں میں داخلے کا سنہری موقع، یوگنڈا کی پاکستان کو 25 سال تک ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاری کی پیشکش

صومالی قزاقوں کو تاوان ادا نہیں کریں گے، پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، اسحاق ڈار

ملک کے مختلف علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بند راستے کھولنے اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا اعلان، گرین بس سروس کا افتتاح کردیا

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں