اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزارتِ خارجہ میں اعلیٰ سطح اجلاس، علاقائی صورتحال اور سفارتی پیشرفت کا جائزہ

بدھ 15 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزارتِ خارجہ میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں علاقائی صورتحال اور حالیہ سفارتی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ سمیت وزارتِ خارجہ کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور مختلف سفارتی امور پر بریفنگ دی گئی اور آئندہ کی حکمتِ عملی پر غور کیا گیا۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جاری سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اہم خارجہ پالیسی امور پر فعال اور پیشگی سفارتی رابطے جاری رکھنے چاہئیں تاکہ قومی مفادات کا بہتر تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن 27-2026 کے لیے کرکٹرز کی فٹنس پالیسی کا اعلان

گرفتار شرپسند کا کالعدم کمیٹی کے مسلح گروپ سے تعلق اور رینجرز پر فائرنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر الیکشن میں شکست کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہے، ن لیگ کا بلاول بھٹو کی تنقید پر جواب

ایپل نے آئی او ایس 26.6 جاری کر دیا، سیکیورٹی اور کارکردگی مزید بہتر بنادی گئی

آئندہ مالی سال کے لیے دیت کی رقم ایک کروڑ 93 لاکھ 52 ہزار 390 روپے مقرر

ویڈیو

امریکی کانگریس کے وفد کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

آزاد کشمیر میں عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، بلاول بھٹو

جنوب مغربی جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری

کالم / تجزیہ

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی

جاوید ہاشمی جواب دیں

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی