مستقل بنیادوں پر آبنائے ہرمز کھولنے پر چین مجھ سے خوش ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

بدھ 15 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز دعویٰ کیا ہے کہ چین اس بات پر بہت خوش ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کو مستقل طور پر کھول رہے ہیں۔۔

وائٹ ہاؤس کے اکاؤنٹ سے شیئر کیے گئے ٹروتھ سوشل پر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ یہ اقدام نہ صرف چین بلکہ پوری دنیا کے مفاد میں کر رہے ہیں اور یہ صورتحال دوبارہ کبھی پیدا نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع کردی،امریکا بلیک میلنگ قبول نہیں کرے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے مزید دعویٰ کیا کہ چین نے ایران کو ہتھیار فراہم نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

c

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp