پنجاب میں ڈرون اڑانے پر پابندی میں ایک مہینے کی توسیع کا اعلان

اتوار 26 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت کھلی جگہوں پر ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آؤٹ ڈور ڈرون کے استعمال پر عائد پابندی میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے باعث یہ پابندی نافذ کر رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: یوکرین کا روس میں سرحد سے 1700 کلومیٹر اندر ڈرون حملہ، 9 افراد زخمی

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شادی ہالز اور مارکیز کے اندر ہونے والی تقریبات میں چھوٹے ڈرون محدود پیمانے پر استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ تاہم انڈور تقریبات میں ڈرون کے محفوظ استعمال کی ذمہ داری منتظمین پر ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے، جبکہ پابندی میں 25 مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پنجاب اسمبلی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی کی اپیل 3 اگست کو سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

4 ارب ڈالر کا خفیہ مالیاتی نیٹ ورک، ایران سے متعلق حیران کن دعوے سامنے آگئے

بہار میں ‘کاکروچ کیفے’ کھل گیا، مینیو میں کیا کچھ ہوتا ہے؟

لاہور میں امریکی خاتون اور 3 بچوں کی ہلاکت کا معمہ حل، پولیس نے حقائق سامنے رکھ دیے

کینیا میں 15 ہاتھی پراسرار طور پر ہلاک، زہریلی کیڑے مار ادویات سے آلودہ ٹماٹر کھانے کا شبہ

ویڈیو

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

فون گرو فارم خانیوال: جدید زراعت اور لائیو اسٹاک کی ترقی کا ایک مثالی ماڈل

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘