صدر آصف زرداری کا دورہ چین، اہم معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت

جمعہ 1 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 صدر مملکت آصف علی زرداری ان دنوں وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے اہم اقتصادی و سائنسی تعاون کے معاہدوں کی تقریب میں شرکت کی۔

 صدر آصف زرداری نے شہر سنیا میں ایک مشترکہ منصوبے کے معاہدے اور دو مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب کا مشاہدہ کیا۔ یہ معاہدے تعمیراتی مشینری، جانوروں کی ویکسینز اور طبی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے طے پائے۔

یہ بھی پڑھیں:صدر زرداری کا چین میں بڑا اقدام: زرعی عمل کاری اور جدید صنعت میں پاک چین تعاون کو نئی سمت دینے کا فیصلہ

حکام کے مطابق ان معاہدوں کا مقصد پاکستان اور چین کے درمیان کلیدی شعبوں میں شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا اور جدید ٹیکنالوجی کے تبادلے کو فروغ دینا ہے۔ یہ پیش رفت دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے اقتصادی اور سائنسی روابط کی عکاسی کرتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کیا اداکاری کرنے والے اے آئی بوٹس کو آسکر ایوارڈ مل سکے گا؟ اکیڈمی نے وضاحت جاری کردی

سعودی عرب کے علاقے قصیم میں نجی عجائب گھروں کا مقامی تاریخی ورثے کی حفاظت میں اہم کردار

گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری، شہر میں جدید سفری سہولت کا منصوبہ حتمی مرحلے میں

چترال سے ہتھیائے گئے نایاب قرآنی نسخے کی برطانیہ میں نیلامی

امریکی بحریہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی میں ’قزاقوں‘ کی طرح کام کر رہی ہے، یہ منافع بخش کاروبار ہے، صدر ٹرمپ

ویڈیو

ٹرمپ کا کانگریس کو خط، ایران کے ساتھ مسلح کشیدگی کے خاتمے کا اعلان

پنجاب حکومت کی ’اپنا کھیت اپنا روزگار‘ اسکیم: لیہ کے بے زمین کسان کیا کہتے ہیں؟

ایندھن کی خریداری میں ہڑبونگ: عوام کی گھبراہٹ کتنی بجا، ملک میں ایندھن کتنا باقی؟

کالم / تجزیہ

صحافت بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس: کون جیتے گا؟

امریکی دبدبہ

چندی گڑھ میں لاہوری