معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ، اسلام آباد ٹریفک پولیس کا منفرد اقدام

جمعہ 8 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معرکۂ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں میں معرکۂ حق سے متعلق پرنٹڈ شرٹس تقسیم کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:’معرکۂ حق‘ پاکستان کے لیے قومی طاقت اور اسٹریٹجک وضاحت کا فیصلہ کن لمحہ ثابت ہوا، عاصم افتخار

ٹریفک پولیس کے مطابق اس اقدام کا مقصد قومی یکجہتی، حب الوطنی کے جذبے کو فروغ دینا اور عوام میں شعور بیدار کرنا ہے۔ مختلف شاہراہوں اور عوامی مقامات پر شہریوں کو شرٹس تقسیم کی گئیں، جہاں لوگوں نے اس سرگرمی میں بھرپور دلچسپی لی۔

شہریوں نے اسلام آباد ٹریفک پولیس کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے افواجِ پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ہم نے عہد کیا تھا، ہم نے نبھا دیا کا نعرہ بھی نمایاں رہا۔

تقریب کے دوران پاکستان سے محبت، قومی اتحاد اور ملکی سلامتی کے حوالے سے خصوصی پیغامات بھی دیے گئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سینیئر صحافیوں کا ’وی نیوز‘ اسلام آباد دفتر کا دورہ، استقبال اور تحائف پیش

  اسلام آباد میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کی تقریبات کا آغاز، سیالکوٹ کی فٹبال نے میلہ لوٹ لیا

عمران خان کی حکومت کے خاتمے میں بیرونی سازش ثابت نہیں، سائفر پر بحث پرانا سیاسی بیانیہ

ایران پر حملے کا فیصلہ ایک گھنٹے میں کرنے والا تھا لیکن پھر معاملہ مؤخر کردیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان اور ایشیائی بینک کے درمیان بڑا معاہدہ، این-5 کی تعمیرِ نو کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ویڈیو

سینیئر صحافیوں کا ’وی نیوز‘ اسلام آباد دفتر کا دورہ، استقبال اور تحائف پیش

بلوچستان کے نوجوانوں کی سماجی و اقتصادی ترقی کے پروگرام میں بھرپور شرکت

سعد رفیق کیخلاف سوشل میڈیا مہم، شیخ سائرہ کی روتے ہوئے لیگی رہنما سے اپیل، ایران پر حملے کی تیاری، امریکا کا پیغام

کالم / تجزیہ

سندھ طاس: ثالثی عدالت کے فیصلے کے بعد کیا ہو گا؟

وزیر آغا‘ ایک عہد جو مکالمہ بن گیا

قدم قدم سوئے حرم