یوٹیوب اپلوڈنگ میں مسئلہ، کیا یہ حل ہوجائے گا؟

بدھ 13 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اگر آپ کو یوٹیوب پر ویڈیوز اپلوڈ کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ دنیا بھر میں کچھ صارفین اس وقت اسی مسئلے کا سامنا کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی وی پر یوٹیوب دیکھنے کا انداز بدل گیا، اے آئی اسسٹنٹ والا نیا فیچر متعارف

آؤٹج ٹریکنگ ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق بدھ کو صارفین کی شکایات میں اچانک اضافہ دیکھا گیا۔ کچھ ہی وقت میں شکایات 100 سے بھی زیادہ ہو گئیں جس سے ظاہر ہوا کہ بڑی تعداد میں لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

متاثرہ صارفین کو یوٹیوب پر ایک پیغام نظر آیا کہ ’اوہ، کچھ غلط ہو گیا‘۔

تاہم بعد میں رپورٹس میں واضح کمی دیکھی گئی جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یوٹیوب نے مسئلے کو کافی حد تک حل کر لیا ہے اور سروسز آہستہ آہستہ معمول پر آ رہی ہیں۔

مزید پڑھیے: کیا ایلون مسک یو ٹیوب کو ٹکر دینے کے لیے نئی ایپ لانچ کرنے جا رہے ہیں؟

قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ مسئلہ زیادہ تر ویڈیوز اپلوڈ کرنے کے عمل کو متاثر کر رہا تھا جبکہ ویڈیوز دیکھنے اور اسٹریمنگ کی سروس زیادہ تر صارفین کے لیے معمول کے مطابق کام کر رہی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عاطف اسلم کا 18 سال بعد نیا البم ’صبح آئے نہ‘ ریلیز، کراچی میں اسپاٹیفائی کے زیراہتمام جشن

جماعت اسلامی گرینڈ اپوزیشن اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی، حافظ نعیم الرحمان کا صاف انکار

جنگ کے دوران الیکشن ملک کو دو لخت کر سکتے ہیں، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی وارننگ

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

میر رضا قتل کیس: اہل خانہ نے سندھ حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ مسترد کردیا

ویڈیو

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

ٹرمپ کی ایران کیخلاف معاشی جنگ تیز کرنے کی تیاری، تہران نے جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

کالم / تجزیہ

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟