وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کیا۔
مزید پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ، دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
وزیراعظم اپنے دورے کے دوران بلوچستان کی صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
ان کا استقبال گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کیا۔
وزیراعظم نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی بھی صدارت کریں گے، جس میں امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔@AmirSaeedAbbasi @KulAalam pic.twitter.com/k9qaZH5AEo— Media Talk (@mediatalk922) May 19, 2026
وزیراعظم شہباز شریف نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی بھی صدارت کریں گے، جس میں امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔













