عید الاضحیٰ: بینکوں میں چھٹیاں کب سے کب تک ہوں گی؟

جمعہ 22 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحیٰ کے موقعے پر بینک تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: عیدالاضحیٰ پر ریلوے کا خصوصی انتظام، 3 خصوصی ریل گاڑیاں چلانے کا فیصلہ

بینک کے مطابق منگل 26 سے جمعرات 28 مئی تک تمام بینک کے تمام دفاتر بند رہیں گے اور اس دوران کاروباری و دفتری سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

 

وفاقی حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کی تصدیق کر دی ہے۔

مزید پڑھیے: سال 2026: عید سمیت تمام متوقع تعطیلات کن تاریخوں میں آئیں گی؟

نوٹیفکیشن کے مطابق 26، 27 اور 28 مئی کو سرکاری تعطیل ہوگی۔ بینک اپنے معمول کے شیڈول کے مطابق 29 مئی بروز جمعہ دوبارہ کھل جائیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ریاست مخالف بیانیہ چلانے پر کارروائی، بلوچستان کے 95 یونیورسٹی اساتذہ سمیت 100 سرکاری ملازمین برطرف

آسان ٹیکس اسکیم: ایف بی آر افسران اور تاجر نمائندوں کا مل کر دکانداروں کی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ

گیسٹیک 2026: یو جی ڈی سی کی غیرملکی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

مقامی وسائل کے استعمال سے بجلی سستی، اگست میں 10 ارب روپے کی بچت ہوئی، اویس لغاری

حکومت آزاد کشمیر کا مظفرآباد شہر سے بس اڈے ختم کرکے دارالحکومت کا نقشہ بدلنے کا فیصلہ

ویڈیو

ریاست مخالف بیانیہ چلانے پر کارروائی، بلوچستان کے 95 یونیورسٹی اساتذہ سمیت 100 سرکاری ملازمین برطرف

علی امین گنڈاپور اور سہیل آفریدی کی لڑائی، وفاقی آئینی عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

کھیل میں سیاست کی گنجائش نہیں، بھارتی ٹیم کا رویہ ناقابل قبول ہے، پاکستانی شہریوں کی رائے

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘