حدیقہ کیانی کی کینیا میں فیملی کے ساتھ سیر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

جمعہ 5 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی نامور گلوکارہ، اداکارہ اور سماجی شخصیت حدیقہ کیانی اس وقت اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ کینیا میں چھٹیاں گزار رہی ہیں جہاں وہ قدرتی مناظر اور جنگلی حیات کے مشہور سفاری تجربے سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

گلوکارہ نے اپنے بیٹے نادِ علی اور دیگر قریبی اہلِ خانہ کے ہمراہ کینیا کے معروف سفاری مقام ماسائی مارا نیشنل ریزرو کا دورہ کیا جہاں وہ جنگلی حیات اور قدرتی حسن کے دلکش مناظر سے محظوظ ہو رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hadiqa Kiani (@hadiqakianiofficial)

اپنے دورے کے حوالے سے حدیقہ کیانی نے کہا کہ وہ اپنے بیٹے اور بھانجی کے ساتھ یہ یادگار لمحات گزار کر خود کو بے حد خوش قسمت اور شکر گزار محسوس کر رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس سفر کی مزید خوبصورت جھلکیاں جلد اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: ’ایسی چیزیں قبول نہیں کروں گی‘، سیلاب زدگان کے لیے غیر معیاری سامان ملنے پر حدیقہ کیانی پھٹ پڑیں

واضح رہے کہ حدیقہ کیانی نے موسیقی، اداکاری اور فلاحی کاموں کے ذریعے پاکستان میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے جبکہ حال ہی میں انہیں ستارۂ امتیاز سے بھی نوازا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لاہور: سہیل آفریدی خود پولیس وین میں بیٹھ گئے، پی ٹی آئی کے اغوا کے دعوے پر عوام کی شدید تنقید

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، لڑکیوں کی تعلیم کے لیے محفوظ اسکول کیوں اہم ہیں؟

اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کی گئی تو نقصان کی ذمے داری احتجاج کرنے والوں پر ہوگی، طارق فضل چوہدری

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار افسوس

انتشار کی سیاست کو پذیرائی نہ ملی تو مذہبی جذبات کا سہارا، سیاسی کمزوری کو عقیدت کا رنگ دینے سے حقائق نہیں بدلتے

ویڈیو

پاکستان میں ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا میلہ، دنیا بھر سے ممتاز آئی ٹی ماہرین کی شرکت

کیا 27 ستمبر کا احتجاج پی ٹی آئی کے لیے خطرہ ہے، صحافیوں کو بلوچستان کیوں بلایا گیا؟

اداکاری جمال شاہ کی وجہ سے چھوڑی، میرے پاس تشدد کے ثبوت موجود ہیں، فریال گوہر

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘