سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

جمعہ 5 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں  کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1469  روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا  1469  روپے کمی کے بعد  4 لاکھ 67 ہزار 816 روپے کا ہو گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا  1197 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 1 ہزار 12  روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 14 ڈالر کمی کے بعد   4453  ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp