اسلام آباد میں جا بجا بنوں بیف پلاؤ بھی میسر ہے اور چکن پلاؤ بھی۔ دونوں کی خوشبو بھی الگ اور رنگت بھی مختلف ہوتی ہے۔ تاہم اسلام آباد کی سیر کو آنے والوں کے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہوتا ہے کہ وہ ان میں سے کس کا انتخاب کریں۔
آئیے ! وی نیوز کی دعا ابصار اس ویڈیو میں ایسے تمام سیر کرنے والوں کی مشکل آسان کر رہی ہیں،
یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ کے لیے فیصلہ کرنا آسان ہوجائے گا کہ آپ بنوں بیف پلاؤ کا انتخاب کریں یا چکن پلاؤ کا۔