ایکشن کمیٹی احتجاج: برطانیہ میں موجود شرپسند کی قومی املاک کو نقصان پہنچانے کی دھمکی، حقیقت کھل کر سامنے آنے لگی

ہفتہ 13 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران برطانیہ میں موجود کچھ شرپسند عناصر کی جانب سے معصوم عوام کو ورغلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

برطانیہ میں موجود ایک شرپسند کی جانب سے آزاد کشمیر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دی گئی، جس نے سوالات کھڑے کردیے ہیں۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کوئی بھی مہذب قوم اپنی املاک کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، جو لوگ ایسے بیانات دے رہے ہیں، اصل میں ان کے مقاصد کچھ اور ہیں۔

ایسے میں کشمیری تارکینِ وطن پر زور دیا گیا ہے کہ وہ حد سے زیادہ جذباتی ردعمل کا مظاہرہ نہ کریں اور غیر ذمہ دارانہ بیانات کے ذریعے بھارت کو کوئی موقع فراہم نہ کریں، کیوں کہ پاکستان اور کشمیر کا باہمی رشتہ وقتی غصے اور ناراضی سے بالاتر ہے۔

ایسے عناصر جو بیرون ممالک میں بیٹھ کر ریاست میں انارکی پھیلا رہے ہیں، ان کے خلاف کارروائی کے لیے ہر مکتبہ فکر کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

صدر زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

چین کے وین چھانگ خلائی مرکز نے 50ویں کامیاب لانچ کا سنگِ میل عبور کرلیا

افغانستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے تباہی، درجنوں افراد جاں بحق، ہزاروں متاثر

چین:لاجسٹکس میں بڑی پیشرفت، شیامن پورٹ پر جہاز سے ٹرین تک براہِ راست منتقلی

ایران چند ہفتوں میں چین سے سینکڑوں جدید فضائی دفاعی میزائل حاصل کرے گا،رائٹرز کا دعویٰ، بیجنگ کی تردید

ویڈیو

محدود وسائل میں عائشہ بلوچ نے بھارت کو کیسے چت کیا؟ باکسر کی متاثر کن کہانی

ایکشن کمیٹی نے الیکشن فارم سے ریاست پاکستان سے وفاداری کی شق نکالنے کا مطالبہ کیا، وزیر امور کشمیر امیر مقام

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

کالم / تجزیہ

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین