پاکستان کی پہلی ’شی ڈرائیوز سروس‘، آئیڈیا کیسے آیا؟

منگل 21 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی پہلی شی ڈرائیوز سروس، جس میں خاتون ہی ڈرائیور ہوگی اور خاتون ہی مسافر ہوگی، مرد حضرات اس سروس سے دور رہیں گے۔ شی ڈرائیوز ایپلی کیشن رائیڈ لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی اپنی سروسز دے گی۔ شی ڈرائیوز کا آئیڈیا کیسے آیا، جانیے اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp