اسرائیلی حراست سے 35 فلسطینی قیدی آزاد، اہلخانہ اور رشتہ داروں نے ان کا استقبال کیا

جمعرات 23 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسرائیل نے 35 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا، جنہیں اسرائیلی فوج نے غزہ کی جنگ کے دوران مختلف کارروائیوں میں گرفتار کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: حماس نے 369 فلسطینیوں قیدیوں کی رہائی کے بدلے 3 اسرائیلی قیدی رہا کردیے

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق رہا کیے گئے فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی میں واقع کریم ابو سالم (کرم شالوم) سرحدی گزرگاہ کے ذریعے منتقل کیا گیا، جہاں ان کے اہلخانہ اور رشتہ داروں نے ان کا استقبال کیا۔

رہائی پانے والے متعدد فلسطینیوں نے الزام لگایا کہ دورانِ حراست انہیں سخت جسمانی اور ذہنی تشدد، نامناسب سلوک اور طبی سہولیات کی کمی کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشوں کے بدلے 620 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ طے پاگیا، حماس

اسرائیلی حکام کی جانب سے قیدیوں کی رہائی کی وجوہات یا ان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فوری طور پر جاری نہیں کی گئیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یاسر حسین نئی مزاحیہ اسٹیج ڈراما ’سو سویٹ‘ کے ساتھ تھیٹر میں واپسی کے لیے تیار

پاک کویت دفاعی تعاون معاہدہ سیکیورٹی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائےگا، پاکستان

نیدرلینڈ کے رچرڈ ڈی سنائجر پاکستان ویمنز ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

قومی اسٹریٹجک کمانڈ کے کمانڈر جنرل سید عامر رضا کی نیول اور ایئر ہیڈکوارٹرز میں ملاقاتیں

پاکستان سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن بن گیا، فائنل میں بنگلہ دیش کو شکست

ویڈیو

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

بنگلہ دیشی طلبہ کے لیے علامہ محمد اقبال اسکالرشپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز

راولاکوٹ میں فورسز پر حملے منظم سازش کا حصہ، متعدد ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، ایس ایس پی پونچھ خاور علی شوکت

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی