کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کا مبینہ گٹھ جوڑ سامنے آگیا ہے۔
ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے بعض عناصر مبینہ طور پر آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم کے راولاکوٹ دھرنے میں شامل ہونے یا اثرانداز ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔ ، ایک وائرل ویڈیو میں کلعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر سیف اللہ کشمیری، عمر نذیر کے ساتھ بھی دیکھا گیا ہے۔
𝐉𝐀𝐀𝐂 𝐏𝐑𝐎𝐓𝐄𝐒𝐓 𝐈𝐍𝐓𝐄𝐋 𝐑𝐄𝐏𝐎𝐑𝐓: 𝐀𝐑𝐌𝐄𝐃 𝐓𝐓𝐏 𝐓𝐄𝐑𝐑𝐎𝐑𝐈𝐒𝐓𝐒 𝐋𝐄𝐀𝐃 𝐑𝐀𝐖𝐀𝐋𝐀𝐊𝐎𝐓 𝐄𝐍𝐓𝐑𝐘
Field intelligence reveals that armed militant networks have joined the ranks with JAAC protestors as they attempt to enter Rawalakot city. Key… pic.twitter.com/1i00EgvfUl
— Taymur Malik (@BlueMist911) July 27, 2026
دونوں تنظیموں کا گٹھ جوڑ راولاکوٹ دھرنے کو دہشتگردی، تشدد اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں بدلنے کی کوشش ہے، ان عناصر کا مقصد تصادم اور ہلاکتیں کرکے پاکستان اور ریاستی اداروں کو عالمی سطح پر بدنام کرنا اور پاکستان میں بدامنی پھیلانا ہے۔













