یورپ میں جنگلات کی آگ بے قابو، فرانس اور اسپین شدید متاثر

منگل 28 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

یورپ کے مختلف ممالک میں جنگلات کی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، جبکہ حکام نے خبردار کیا ہے کہ آگ پر مکمل قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: شدید گرمی نے یورپ کے جنگلوں میں آگ لگادی، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ ملک کو دوسری عالمی جنگ کے بعد جنگلات کی بدترین آگ کا سامنا ہے، جبکہ رواں ہفتے درجہ حرارت میں مزید اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

فرانس کے شہر بوردو اور اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے نواحی علاقوں میں آگ بدستور بھڑک رہی ہے، جس کے باعث فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کے لیے مسلسل کارروائیاں کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:سمندر نے اچانک سیب اُگل دیے، امریکی ساحل پر پراسرار منظر

حکام نے شہریوں سے احتیاط برتنے اور متاثرہ علاقوں سے دور رہنے کی اپیل کی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ شفاف رہا، مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل، عطا اللہ تارڑ

سپریم کورٹ کا پبلک فیسیلیٹیشن سینٹر مکمل طور پر فعال، سائلین کو 23 ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی

مالی سال 26-2025 میں وفاقی ترقیاتی پروگرام پر ریکارڈ خرچ، ریلوے اور آبی وسائل کے شعبے سرفہرست

آزاد کشمیر انتخابات: عوام نے ووٹ کے ذریعے انتشار کی سیاست مسترد کر دی

پاکستان ٹیکسٹائل صنعت نے مزدوروں کے حقوق اور عالمی معیار پر عملدرآمد سے متعلق الزامات مسترد کر دیے

ویڈیو

جب تک ن لیگ کی حکومت قائم ہے پیپلزپارٹی اتحاد کا حصہ رہے گی، حسن مرتضیٰ

آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ: ن لیگ نے 13 میں سے 9 نشستیں جیت کر برتری حاصل کرلی، پیپلز پارٹی 4 پر کامیاب

سائیکل ایمبولینس: ہنگامی ضرورت یا ترقی کی رفتار پر سوال؟

کالم / تجزیہ

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی

جاوید ہاشمی جواب دیں

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی