وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات آج گلگت بلتستان کے نوجوانوں میں 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اسکالرشپس تقسیم کریں گے۔
مزید پڑھیں:پنجاب میں اسکول میل پروگرام کے تحت 90 ہزار بچے اسکول آئے، صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
گلگت بلتستان کے شہریوں نے وزیر تعلیم پنجاب کی گلگت آمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے پنجاب حکومت کے تعلیمی اقدامات کو سراہا اور اظہارِ تشکر کیا۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات آج گلگت بلتستان کے نوجوانوں میں 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اسکالرشپس تقسیم کریں گے۔
گلگت بلتستان کے شہریوں نے وزیر تعلیم پنجاب کی گلگت آمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے پنجاب حکومت کے تعلیمی اقدامات کو سراہا اور اظہارِ تشکر کیا۔@RanaSikandarH @KulAalam pic.twitter.com/Avvp6UIFpy— Media Talk (@mediatalk922) August 11, 2026
اہلیان گلگت بلتستان نے گفتگو کے دوران کہا کہ وہ پنجاب میں وزیر تعلیم کے اقدامات کو دیکھ رہے ہیں اور وہاں تعلیم کے شعبے میں اچھے کام کیے جا رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے لیے اسکالرشپ کا تحفہ لاکر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دل جیت لیے ہیں۔
CM Punjab Delivering Beyond Borders As Education Knows no Boundary!
پنجاب کے بعد کے بعد اب گلگت بلتستان کے ہونہار طلبہ وطالبات کے لیے بھی خوشخبریوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ہونہار اسکالرشپ کا تحفہ
تعلیم کے خواب ، اب حقیقت کے قریب
قراقرم یونیورسٹی گلگت بلتستان pic.twitter.com/qg41Tydhbo
— Rana Sikandar Hayat (@RanaSikandarH) August 11, 2026
شہریوں نے تاریخی تعلیمی معاونت پر پنجاب حکومت، بالخصوص وزیراعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کے لیے یہ اقدام قابلِ تحسین ہے۔













