پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 200 روپے کمی کے بعد 2,20,500 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 171 روپے کمی کے بعد 1,890,43 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 1,739,20 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 1,951 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔