کراچی کے مسائل اور سندھ میں پیپلز پارٹی کے 18 سال، عوام کی رائے کیا ہے؟

بدھ 16 ستمبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سندھ میں 18 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، لیکن کراچی سمیت پورا صوبہ آج بھی مختلف بنیادی مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ کہیں سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں، کہیں پانی کی قلت ہے، کہیں صفائی اور نکاسیٔ آب کے مسائل شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہیں، جبکہ صحت اور تعلیم کے شعبوں کی صورتحال پر بھی سوالات اٹھائے جاتے رہے ہیں۔

آخرکار 18 سال ایک طویل عرصہ ہوتا ہے۔ اس دوران سندھ میں کیا تبدیلی آئی، کراچی کے شہریوں کو بنیادی سہولیات کس حد تک مل سکیں اور عوام صوبائی حکومت کی کارکردگی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ ۔۔۔ جانیے اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp