سویلین کا کورٹ مارشل:وزیراعظم سمیت تمام فریقین کو نوٹسز، سپریم کورٹ کا حکم نامہ جاری

جمعرات 22 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سپریم کورٹ نے آج کی عدالتی کاروائی کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔

فریقین میں جن افراد کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں ان میں وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے علاوہ وزارت قانون، داخلہ، دفاع، اٹارنی جنرل، تمام چیف سیکرٹریز، آئی جیز، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور وزیر دفاع خواجہ آصف شامل ہیں۔

WhatsApp Image 2023-06-22 at 9.45.59 PM (1) by A. Khaliq Butt on Scribd

سپریم کورٹ نے اپنے حکم نامے میں قرار دیا ہے کہ 9 مئی کے واقعہ پر زیر حراست افراد کی تفصیلات فراہم کی جائیں ۔ بتایا جائے کہ کتنے وکلاء اور صحافی سول اور ملٹری حراست میں ہیں۔

سپریم کورٹ نے یہ بھی حکم دیا ہے کہ تفیصلاً بتایا جائے کہ زیر حراست افراد میں کتنی خواتین اور بچے شامل ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آئی فون بنے گا آئی پیڈ؟ ایپل کے پہلے فولڈ ایبل فون کی لانچ، قیمت اور تاریخ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں

پی بی 9 کوہلو میں دوبارہ گنتی کیس: سپریم کورٹ کا مقدمہ 3رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم

آئندہ سال شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس پاکستان میں ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی

پنجاب حکومت کا سرکاری اسپتالوں کے باہر فائر ہائیڈرنٹس کی تنصیب کا فیصلہ

پمز نرسری واقعہ: آگ لگنے کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں، سربراہ قائمہ کمیٹی صحت ڈاکٹر مہیش کمار کا انکشاف

ویڈیو

آئندہ سال شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس پاکستان میں ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی

مولانا اور پی ٹی آئی ایک دوسرے کو استعمال کررہے ہیں، اپوزیشن اتحاد نہیں چل پائے گا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کے حامی اپوزیشن اتحاد قبول کریں گے؟ پشاور کے شہریوں کی رائے

کالم / تجزیہ

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ

‘میں واپس آؤں گا’ سے تازہ ہونے والے دکھ