وزیراعظم شہباز شریف نے لندن اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کاروباری رہنماؤں اور برطانوی سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کیں اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع اور حکومتی مراعات سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی پر 3 بڑے سیاسی بحران حل ہونے کا امکان
Prime Minister Shehbaz Sharif arrived at the London Stock Exchange under police security for its traditional market-opening ceremony. He met business leaders and briefed British investors on investment opportunities and government incentives in Pakistan. pic.twitter.com/JMb7U58vjL
— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) September 29, 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے لندن اسٹاک ایکسچینج میں روایتی مارکیٹ اوپننگ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے امکانات پر گفتگو کی۔
تقریب سے واپسی پر میڈیا سے مختصر گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ لندن اسٹاک ایکسچینج میں بہت میٹنگ اچھی ہوئی، ہمارے تعلقات اسٹاک ایکسچینج تک بڑھے ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف وسطی لندن اسٹاک ایکسچینج کا دورہ مکمل کر کے روانہ۔
اسٹاک ایکسچینج میں میٹنگ اچھی ہوئی، ہمارے تعلقات اسٹاک ایکسچینج تک بڑھے ہیں، شہباز شریف pic.twitter.com/3SgQeX6diT— WE News (@WENewsPk) September 29, 2026
مزید پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف 2 ہفتے کے غیرملکی دورے کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے
شہباز شریف لندن اسٹاک ایکسچینج کا دورہ مکمل کرنے کے بعد روانہ ہوگئے۔














