پشاور: ایمبولینس میں جڑواں بچوں کی پیدائش

پیر 6 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ترجمان ریسکیو1122 کے مطابق اصحاب بابا روڈ کی رہائشی خاتون کو ڈیلیوری کے لیے ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا۔
ہسپتال منتقلی کے دوران خاتون کی حالت بگڑنے پر گھر والوں کی اجازت سے خاتون ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن نے پیشہ وارانہ طریقے سے ایمبولینس میں ہی خاتون کی ڈیلیوری کی۔
ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں ڈیلیوری کٹ اور دیگر طبی سامان موجود تھا جس کا بر وقت استعمال کیا گیا ۔ زچہ اور دونوں بچوں کی صحت ٹھیک ہے ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وی ایکسکلوسیو: سندھ کے علاوہ جہاں بھی ضرورت ہو نئے صوبے بننے چاہییں، قمر زمان کائرہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان شفا انٹرنیشنل اسپتال سے اڈیالا جیل منتقل

عمران خان کو عدالتی ریلیف کے بعد پی ٹی آئی کی اسلام آباد مارچ کی تیاریاں ماند کیوں پڑگئیں؟

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

مالی مسائل حل نہ ہوئے تو بی پی ایل منعقد نہیں کریں گے، تمیم اقبال

ویڈیو

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

شاہی خاندان سے تعلقات بہتر ہوگئے، شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کا 6 سالہ جلا وطنی کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن متفق

کالم / تجزیہ

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک