بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے نئی شرط کا اضافہ

پیر 31 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کو اب ایک اور شرط کو پورا کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

نادرا کی جانب سے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں پر نئی سفری پابندی کا اطلاق کردیا گیا ہ جس کے تحت ۔تمام مسافروں کو اب اپڈیٹ آن لائن پولیو کارڈ بھی اپنے ساتھ رکھنا ہوگا۔

اس حوالے سے ایئرلائنز انتظامیہ کو بیرون ممالک کے مسافروں سے پولیو کارڈ چیک کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

نادرا حکام نے کراچی سمیت ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس اور ایئر لائنز کے متعلقہ افسران کو مذکورہ ہدایات جاری کردی ہیں جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

ہدایات میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک سفرکرنے والے تمام مسافر اپڈیٹ آن لائن پولیو کارڈ اپنے ساتھ رکھیں۔ پرانے پولیو کارڈ کی معیاد ختم ہونے پر اپڈیٹ آن لائن پولیو کارڈ کاحصول لازمی قرار دے دیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات: وادی کی 5 نشستوں کے نتائج آگئے، ن لیگ نے 3، پیپلز پارٹی نے 2 نشستیں جیت لیں

آزاد کشمیر انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی، ایسے نتائج کسی صورت قبول نہیں ہوں گے، راجا پرویز اشرف

ایل اے 44 ویلی 5: ن لیگ کے امیدوار احمد رضا قادری بھاری اکثریت سے کامیاب

ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ، ویسٹ انڈیز کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

کسی کو شکایت ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کرے، ن لیگ نے آزاد کشمیر میں دھاندلی کا الزام مسترد کردیا

ویڈیو

فیفا میں اعتماد کا بحران، انفانٹینو کی قیادت ناقابل قبول قرار

40 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے والے ین کو سہارا دینے کے لیے ٹوکیو اور واشنگٹن متحرک

براڈ پیک پر برفانی تودے سے ہلاک نرمل پرجا کی لاش مل گئی، ریسکیو آپریشن جاری

کالم / تجزیہ

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور