باجوڑ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، 6 افراد زخمی

بدھ 9 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 5 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحصیل ماموندکے لرخلوزو میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ ایک راہ گیر بھی زد میں آ کر زخمی ہو گیا۔

ابتدائی طور پر یہ بتایا جا رہا ہے کہ ایف سی کی گاڑی کے قریب ہونے والا دھماکا خود کش تھا۔

واقعہ کے بعد سیکیورٹی اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور تحقیقات شروع کر دیں۔

ڈی ایس پی ستار خان نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایف سی کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’صہیونی لابی سرگرم ہے‘، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کی کوریج پر سخت ردعمل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت کا مضمون لازمی قرار دینے کا فیصلہ

شدید فضائی جھٹکوں سے مسافر کی ہلاکت، بیوہ کا سنگاپور ایئرلائنز کے خلاف عدالت سے رجوع

حنا جاوید قتل کیس ہائی پروفائل قرار، خصوصی کمیٹی قائم

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں