فیاض الحسن چوہان کا فیس بک پیج ہیک کر لیا گیا

بدھ 22 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو قانونی کاروائی کے لیے درخواست دیدی۔

فیاض الحسن چوہان نے درخواست میں کہا ہے کہ ہیکر کی جانب سے میرے فیس بک پیج پر غیر اخلاقی مواد اپلوڈ کیا جا رہا ہے۔اس کے باعث معاشرے میں میری ساکھ بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔

درخواست میں فوری طور پر ہیکر کو گرفتار کرکے اس کے خلاف قانونی کارروائی کی استدعا بھی کی گئی ہے ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عالمی برادری فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کا احترام کرے، اعلانات سے بڑھ کر عملی اقدامات کرنا ہوں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

’انتہائی کم فیول ایوریج‘ پاک سوزکی کی آلٹو اب پاکستان کے باہر بھی چلے گی

پاکستان اور چین کا تزویراتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کیلیفورنیا مسجد پر حملہ کرنے والوں کے بیانیے کی تشہیر کے جرم میں 17 سالہ لڑکی  کے خلاف فرد جرم عائد

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز، انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

ویڈیو

عالمی برادری فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کا احترام کرے، اعلانات سے بڑھ کر عملی اقدامات کرنا ہوں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

گھر میں پودے لگائیں، کچرا بیچیں، پنجاب حکومت سے ہزاروں روپے حاصل کریں

لانگ مارچ کے لیے چندہ اصل میں عوام کے جیبوں پر ڈاکا ہے، پشاور کے شہری حکومت پر برس پڑے

کالم / تجزیہ

خیبرپختونخوا کے زیادہ تر مریض علاج کروانے پمز کیوں آتے ہیں؟

پاکستان ہاکی کا زوال کیسے ختم ہوگا؟

سلام سسٹر رضیہ نورین!