نواز شریف کی چار سال بعد پاکستان آمد: اپنے قائد کا منفرد طریقے سے استقبال کرنے کے لیے پنجاب کے لیگی کارکنان نے بلوچستان کا ثقافتی لباس پہن لیا۔ @ZubairAlikhanUN#NawazSharif #WENews #PMLN pic.twitter.com/ACPcNNKUva
— WE News (@WENewsPk) October 20, 2023













