بینود قادر ٹرافی : شاہین آفریدی شان مسعود کے نائب مقرر

بدھ 13 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے نائب کپتان بنانے کا اعلان کردیا۔

بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کیلئے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا نائب کردار مقرر کر دیا ہے۔

اس سے قبل پی سی بی نے شاہین آفریدی کو ٹی20 ٹیم کا کپتان نامزد کیا تھا۔

فاسٹ بولر نے پاکستان کے لیے اب تک 27 ٹیسٹ، 53 ون ڈے اور 52 ٹی ٹوئنٹی کھیل رکھے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار، انڈیکس تقریباً 5 ہزار پوائنٹس گر گیا

جیف بیزوس کی سابق اہلیہ میکینزی اسکاٹ کا نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لیے 2 کروڑ ڈالر کا تاریخی عطیہ

کراچی رینجرز ہیڈکوارٹر حملہ: پولیس نے جُرم کی منصوبہ بندی اور سہولت کار نیٹ ورک کی تفصیلات جاری کر دیں

جج کے ڈیسک پر کالا جادو کرنے والی 65 سالہ خاتون کمرہ عدالت سے گرفتار

خوابوں کا تعاقب مہنگا پڑ گیا، سوئٹزرلینڈ میں کروڑوں کی نوکری چھوڑنے والا نوجوان پچھتانے لگا

ویڈیو

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

وی ایکسکلوسیو: ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان اور قطر کی ثالثی اب بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

بلوچستان: پری ٹیررازم ، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم