سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ایک اور شکایت دائر

ہفتہ 16 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف جج کے ضابطہ پر پورا نہ اترنے پر عہدے سے برطرف کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ ایڈووکیٹ شبیر راجپوت نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کی۔

درخواست میں کہا گیا کہ ایک کیس میں جسٹس مظاہر نقوی کی آبزرویشن سے ان کی صلاحیت اور قابلیت کے بارے میں عوامی تاثر مجروح ہوا، ججز کے کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججوں کو اپنی رائے دیتے وقت دانش کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ جسٹس مظاہر نقوی کا ایک اور فیصلہ بطور جج ان کی اہلیت و قابلیت پر سوال اٹھاتا ہے۔

شکایت کنندہ ایڈووکیٹ شبیر راجپوت نے عدلیہ کی آزادی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے استدعا کی کہ جسٹس مظاہر نقوی نقوی کو جج کے ضابطہ پر پورا نہ اترنے پر عہدے سے برطرف کیا جائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘