بے نظیر بھٹو کی شہادت سے متعلق تحقیقات کیوں منطقی انجام کو نہ پہنچ سکیں؟

بدھ 27 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آصف بشیر چوہدری جیو نیوز سے وابستہ سینئر صحافی اور تجزیہ نگار ہیں۔ 27 دسمبر 2007 کو آصف بشیر چوہدری لیاقت باغ کے اس پنڈال میں رپورٹنگ کے فرائض سرانجام دے رہے تھے جس کے بعد محترمہ بے نظیر بھٹو کی المناک شہادت کا سانحہ پیش آیا۔ آصف بشیر چوہدری وہاں موقع پر موجود تھے اور اس سانحے کے عینی شاہد ہیں۔ بعد ازاں وہ اس سانحے سے متعلق پولیس، ایف آئی اے اور سکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقات کے بارے میں بھی رپورٹنگ کرتے رہے۔
انہوں نے وی نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت سے متعلق تحقیقات کیوں اپنے منطقی انجام کو نہ پہنچ سکیں اور ان تحقیقات میں کیا کیا رکاوٹیں حائل رہیں؟
مزید براں آصف بشیر چوہدری نے اس انٹرویو میں اس دن کی صورتحال اور وہاں سکیورٹی کے انتظامات کے بارے میں بھی تفصیلی بات کی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: سورینج کوئلہ کان 34 خاندانوں کے چراغ گل کرچکی، 2 مزدوروں کی تلاش جاری

پی سی بی کا نیا ورک لوڈ سسٹم فاسٹ بولرز کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا، نسیم شاہ

یوکرین جنگ کے بعد خلا میں عسکری سرگرمیوں پر عالمی خدشات بڑھ گئے

شہزادہ چارلس اور شہزادی ڈیانا کے ہنی مون کی تلخ یادیں سامنے آگئیں

بھارت کا اسرائیل کو فراہم کردہ اسلحہ غزہ جنگ میں استعمال ہو رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ویڈیو

لائیوبلوچستان میں ترقی روکنے کے لیے دہشتگردی کی جاتی ہے، احساسِ محرومی اور نمائندگی کا بیانیہ حقائق کے منافی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘