صنم جاوید ایک روزہ ریمانڈ پر لاہور پولیس کے حوالے

پیر 1 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ ہاؤس جلانے کے مقدمے کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

لاہور پولیس نے تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پرڈیوٹی ایڈیشنل سیشن جج سید اظہر علی جعفری کی عدالت میں پیش کرکے ملزمہ سے تفتیش اور برآمدگی کے لیے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کی استدعا کی  تھی۔

عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں صنم جاوید کا کہنا تھا کہ جس حلقے سے مریم نواز الیکشن لڑے گی اسی حلقے سے میں سامنے آؤں گی، مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ انہیں ڈر کس بات کا ہے۔ ’کاغذ بھی مسترد کراتے ہیں اور ضمانتیں بھی منسوخ کراتے ہیں، پھر کس چیز کا ڈر ہے۔‘

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی سی بی کا نیا ورک لوڈ سسٹم فاسٹ بولرز کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا، نسیم شاہ

یوکرین جنگ کے بعد خلا میں عسکری سرگرمیوں پر عالمی خدشات بڑھ گئے

شہزادہ چارلس اور شہزادی ڈیانا کے ہنی مون کی تلخ یادیں سامنے آگئیں

بھارت کا اسرائیل کو فراہم کردہ اسلحہ غزہ جنگ میں استعمال ہو رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

فیفا، ارجنٹینا اور سازشی نظریات: حقائق کیا کہتے ہیں؟

ویڈیو

لائیوبلوچستان میں ترقی روکنے کے لیے دہشتگردی کی جاتی ہے، احساسِ محرومی اور نمائندگی کا بیانیہ حقائق کے منافی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘