سارہ خان کے خوبصورت فیملی فوٹوز اور ویڈیو وائرل

بدھ 3 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سارہ خان ملک کی ایک شاندار اور باصلاحیت اداکارہ ہیں اور وہ مقبول ڈراموں میں اپنی عمدہ ایکٹنگ کے باعث جانی جاتی ہیں۔

ان ڈراموں میں ثبات، رقٓص بسمل، لاپتا اور ہم تم شامل ہیں۔ دلکش اداکارہ نے اپنی جاندار مسکراہٹ اور شاندار اداکاری کی وجہ سے اپنے ناظرین کے دل موہ لیے ہیں۔

آج کل سارہ خان کا ہٹ ڈرامہ سیریل ’نمک حرام‘ میں شاندار اداکاری کا شہرہ ہے۔ شائقین عمران اشرف کے ساتھ ان کی جوڑی کو بیحد سراہ رہے ہیں۔

سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر کے ساتھ شادی کی ہے اور ان کی ایک پیاری سی بیٹی عالیانا فلک ہے جو اکتوبر 2023 میں 2 سال کی ہو چکی ہے۔

سارہ خان اور فلک شبیر لندن میں اپنی چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اوردونوں نے اپنے سفر کی خوبصورت تصاویر شیئرکی ہیں۔

فلک شبیر نے سارہ خان کو ایک خوبصورت سرخ گلاب دیتے ہوئے بنائی گئی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس میں سارہ ایک شاندار گلابی بلیزر میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب کی مصنوعی ذہانت کے میدان میں نمایاں عالمی پیش رفت، اے آئی انڈیکس درجہ بندی میں بہتری

بلوچستان میں افسران کی فیلڈ میں موجودگی یقینی بنانے کے لیے ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور، جے ڈی وینس، وٹکاف اور جیرڈ کشنر حصہ لیں گے، سی این این

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

ویڈیو

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے لیے مزید کیا سکتا ہے؟

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا